میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● کتاب عبقاتُ الانوار کے مؤلف کون ہیں؟
● مؤلف کے زمانے میں حالاتِ زندگی... Show More >>
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● کتاب عبقاتُ الانوار کے مؤلف کون ہیں؟
● مؤلف کے زمانے میں حالاتِ زندگی کیسے تھے؟
● عبقاتُ الانوار کی تالیف کا کیا سبب تھا؟
● مؤلف نے 12 ابواب میں سے فقط امامت کو ہی کیوں انتخاب کیا؟
● عبقات کی کلی ترتیب کس طرح مرتب کی گئی ہے؟
● مؤلف نے روایات کی تحقیق میں کیا روش اختیار کی ہے؟
●علماء نے عبقاتُ الانوار کی اہمیت کس طرح بیان کی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment