Must listen beautiful poem on the occasion of Imam e Rahil, Char Soo Jab Key Nifaq O Kufur Ka Saman Tha, in Toronto Canada May 29th, 2010
چار سو جب کے نفاق و کفر کا سامان تھا
عالم اسلام خالص دین سے انجان تھا
آج ہی کے دور... Show More >>
Must listen beautiful poem on the occasion of Imam e Rahil, Char Soo Jab Key Nifaq O Kufur Ka Saman Tha, in Toronto Canada May 29th, 2010
چار سو جب کے نفاق و کفر کا سامان تھا
عالم اسلام خالص دین سے انجان تھا
آج ہی کے دور جیسے کم نہ تھے علما سو
جن کی نظروں میں خدا ایک قصرے عالی شان تھا
حج و زیارت کی دکانیں کھل رہیں تھی جا بجا
تھی زبانی الله ہو یہ دل مگر سنسان تھا
کربلا دل میں بسا ئی تھی مگر ایک شخصں نے
اوج پہ پوھنچا ہوا اس شخص کا عرفان تھا
اس زمانے میں اٹھا ایک نائب مہدی حق
جس زمانے میں زبان کا کھولنا نسیاں تھا
در بدر پھرتا نہی ہرگز غلام پنجتن
نہ ہی مشرق نا ہی مغرب نعرے مستان تھا
حق کی خاطر اٹھ گیا اور حق کی خاطر ڈٹ گیا
غیر معصومین میں عجب انسان تھا
نقش الاللہ جو ابھرا خمینی بت شکن
ہو گئی قائم ولایت خم کا جو اعلان تھا
سن چکی دنیا بوہت صامت قرآن اور صامت حدیث
وہ امام عصر کا ایک بولتا فرمان تھا
جانور صدام جیسے چھوڑے تھے طاغوت نے
سر پے ایک حضرت کا سایہ فتح کا عنوان تھا
ہم علی والے کبھی میدان سے بھاگے نہی
ویسا ہی لبنان نکلا جیسا کے ایران تھا
کس طرح ہوتے ہیں فائز آج دنیا دیکھ لے
جیب میں تھی سجدہ گھ اور ہاتھ میں قران تھا
اس لئے ائی مقابل فوج اسرائیل کی
فوج اسرائیل کو جانا جو قبرستان تھا
طالبانی ہاتھ پر ہے بے گناہوں کا لہو
ان کو اس پر فخر ہے کے جد ابو سفیان تھا
فتوے نے دیکھو الٹ دی رشدی کے رخ سے نقاب
لکھنے والا اس کتاب شر کا خود شیطان تھا
نام پر اسلام کے وہ دے گیا لاکھوں شہید
جان تو بچ جاتی لیکن دین کا نقصان تھا
روح زندہ ہو گئی رو ح اللہ کے اقدام سے
متقی زاہد مجاہد عالم زی شان تھا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment