آج کی دنیا عالمگیریت کی طرف تیزی سے سفر کر رہی ہے۔ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی میں جدت اور عالمگیریرت کا سفر ایک قدرتی امر ہے لیکن آج کے دور میں اس... Show More >>
آج کی دنیا عالمگیریت کی طرف تیزی سے سفر کر رہی ہے۔ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی میں جدت اور عالمگیریرت کا سفر ایک قدرتی امر ہے لیکن آج کے دور میں اس امر کی لگام کو مغرب اور خصوصا امریکا نے اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے مغربیت اور امریکائیت میں تبدیل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مومنین کی خاص ذمہ داریاں بنتی ہیں۔ مزید۔۔۔
YouTube Channel:
https://youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment