آج فلسطین کی مظلوم قوم، کس کے مقابلے میں کھڑی ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای فلسطین پر جاری مظالم میں امریکی اور برطانوی کردار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟... Show More >>
آج فلسطین کی مظلوم قوم، کس کے مقابلے میں کھڑی ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای فلسطین پر جاری مظالم میں امریکی اور برطانوی کردار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا بعض ظاہری نعروں اور باتوں سے مسئلہ فلسطین کو نظر انداز کر دیا جانا چاہیے؟ مسئلہ فلسطین سے متعلق دنیا کی ذمہ داری کیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #اسرائیل #فلسطین #غزہ #غاصب_اسرائیل #ظلم #دنیا #رہبر #جرائم #مزاحمت #استقامت #اقوام #مسلمان #صیہونی #دشمن #مدد #جنگ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment