کیا وحی صرف الہیٰ پیغمبروں پر ہی نازل ہو سکتی ہے؟ اگر دوسری شخصیات پر بھی وحی کا نازل ہونا ممکن ہے تو کیا ان دونوں میں کوئی فرق پایا جاتا ہے؟ پیغمبراکرم کی رحلت کے... Show More >>
کیا وحی صرف الہیٰ پیغمبروں پر ہی نازل ہو سکتی ہے؟ اگر دوسری شخصیات پر بھی وحی کا نازل ہونا ممکن ہے تو کیا ان دونوں میں کوئی فرق پایا جاتا ہے؟ پیغمبراکرم کی رحلت کے بعد کسی شخصیت پر وحی کا نزول ہو سکتا تھا؟ اگر ایسا ممکن ہے تو کیا ایک خاتون پر نزولِ وحی امکان پذیر ہے؟ کیا قرآن مجید میں کسی خاتون کا تذکرہ ہوا ہے کہ جن سے خدا نے وحی کی صورت میں کلام کیا ہو؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ کلپ ملاحظہ کریں۔
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
دورانیہ: 02:06
#ویڈیو #کلپ #مصحف_فاطمہ #حضرت_زہرا #وحی #فرشتے #مولانا_سید_حیدر_علی_جعفری #قم #صبح_ہدایت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment