بیروت ایئرپورٹ پر سید مقاومت کی تصاویر سے منع کرنے پر خاتون کا احتجاج | Arabic
خاتون : ہم نے اس ملک کے لیے خون اس لیے نہیں دیا کہ آپ ہمیں باہر نکلنے کے لیے کہیں- ہم وہ ہیں... Show More >>
بیروت ایئرپورٹ پر سید مقاومت کی تصاویر سے منع کرنے پر خاتون کا احتجاج | Arabic
خاتون : ہم نے اس ملک کے لیے خون اس لیے نہیں دیا کہ آپ ہمیں باہر نکلنے کے لیے کہیں- ہم وہ ہیں جو یہاں کھڑے ہیں، تم نہیں،: تم نکلو۔ ہر کوئی جو امریکہ اور \"اسرائیل\" کی ڈکٹیشن لیتا ہے باہر نکل جائے یہ ان کا ملک نہیں ہے۔
جو لوگ شہید حسن نصراللہ کو پسند نہیں کرتے وہ ہجرت کر سکتے ہیں، یہ ہمارا ملک ہے (جیسا کہ شہید نصراللہ لبنانی ہے) Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment