اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 178 اور 179 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ایک اہم معاشرتی حکم کو بیان کیا گیا ہے جو کہ قصاص کا حکم ہے اگر کوئی کسی کو قتل کر دے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 178 اور 179 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ایک اہم معاشرتی حکم کو بیان کیا گیا ہے جو کہ قصاص کا حکم ہے اگر کوئی کسی کو قتل کر دے تو قاتل کو سزا کے طور پر قتل کیا جائے گا تاکہ معاشرے میں امن و امان برقرار رہے, البتہ اگر مقتول کے وارث معاف کر دیں اور قصاص کی جگہ دیت اور خون بہاء کا مطالبہ کریں تو ان کو اختیار ہے لیکن قرآن نے معاشرے کے لئے قصاص کو مایہ حیات قرار دیا ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment