اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 149 اور 150 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے کا حکم فقط مدینہ کے لئے نہیں ہے بلکہ... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 149 اور 150 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے کا حکم فقط مدینہ کے لئے نہیں ہے بلکہ جہاں کہیں بھی سفر میں جاو اس حکم میں تبدیلی نہیں ہے۔ ان آیات میں اس تبدیلی کا فلسفہ بھی بیان کیا ہے جس کا تذکرہ بھی اسی کلیپ میں موجود ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment