اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 129، 130، 131 اور 132 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت ابراہیم (علیہ السلام )نے ان آیات میں ایک نبی کی بعثت کے لئے دعا کی ہے اور بعثت کے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 129، 130، 131 اور 132 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت ابراہیم (علیہ السلام )نے ان آیات میں ایک نبی کی بعثت کے لئے دعا کی ہے اور بعثت کے اہداف کو بھی بیان فرمایا ہے اور یہ بھی واضح کر دیا کہ دین ابراہیمی سے رخ موڑنا کم عقلی کی نشانی ہے اور حضرت ابراہیم (علیہ السلام)کے مصطفی ہونے کی بھی بات کی ہے۔ ان آیات میں حضرت ابراہیم(علیہ السلام) اور حضرت یعقوب کی اپنی اولاد کو کی گئ وصیت کا تذکرہ بھی موجود ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment