اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 125 اور 126 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
خانہ کعبہ کوخدا نے محور اور مرکز قرار دیا ہے اور امن کی جگہ بنایا ہے لہذا وہاں پر جنگ و جدال اور... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 125 اور 126 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
خانہ کعبہ کوخدا نے محور اور مرکز قرار دیا ہے اور امن کی جگہ بنایا ہے لہذا وہاں پر جنگ و جدال اور قتل و غارت سے روکا گیا ہے، حضرت ابراہیم اور اسماعیل کی ذمے داری لگائی کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نمازیوں کے لئے پاک رکھیں، اسی طرح حضرت ابراہیم نے مکہ کے مومنین کے لئے بھی دعا کی کی ان کر پھلوں کا رزق ملتا رہے اور وہاں کی برکات انہی کی دعاوں کا نتیجہ ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment