حملہ اور جوابی حملہ دستاویزی فلم میں ایران پر امریکہ و اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے واقعات کا ازسرنو جائزہ اور عسکری و سیاسی ماہرین کے نقطۂ نظر کا... Show More >>
حملہ اور جوابی حملہ دستاویزی فلم میں ایران پر امریکہ و اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے واقعات کا ازسرنو جائزہ اور عسکری و سیاسی ماہرین کے نقطۂ نظر کا تجزیہ کرتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی اقدامات اور امریکی و اسرائیلی دشمن کی براہِ راست و بالواسطہ دھمکیوں کے مقابلے میں اس کے قاطع و فیصلہ کن ردعمل کی ایک حقیقی تصویر پیش کی جائے۔ یہ فلم صہیونی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں، ان کے پس پردہ مقاصد، اور اسلامی جمہوریہ ایران کے طاقتور اقدامات کا جائزہ اور دشمن کو ہونے والے نقصانات کی عکاسی کرتی ہے حالانکہ صہیونی حکومت کی جانب سے سخت ترین سینسر شپ کی جارہی ہے لیکن پھر بھی آزاد ذرائع سے حاصل ہونے والی تفصیلات پیش کی جارہی ہیں البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment