Islam Times Vlog-26-04-2025 اسلام ٹائمزوی لاگ Pahalgam Attack: Another False Flag or War Script? | Pakistan's Silent Diplomacy Exposed بھارت کا اسکرپٹڈ حملہ، ایران کی خاموش فتح! دشمن حرکت میں، ہم خاموش کیوں؟ ایران کی... Show More >>
Islam Times Vlog-26-04-2025 اسلام ٹائمزوی لاگ Pahalgam Attack: Another False Flag or War Script? | Pakistan's Silent Diplomacy Exposed بھارت کا اسکرپٹڈ حملہ، ایران کی خاموش فتح! دشمن حرکت میں، ہم خاموش کیوں؟ ایران کی حکمت عملی اور سفارتی فتح ہفتہ وار پروگرام وی لاگ وی لاگر :سید عدنان زیدی پیش کش:سید انجم رضا پروگرام کا خلاصہ: پہلگام حملہ ایک اور "False Flag Operation"؟ یا بھارت کا تیار شدہ سفارتی اسکرپٹ؟ دوسری طرف، ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں ایران کی پوزیشن مسلسل مضبوط ہو رہی ہے، جبکہ پاکستان سفارتی محاذ پر خاموشی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ ???????? بھارت کا پہلگام حملے کے بعد منظم ردعمل ???????? ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں برتری ???????? اور پاکستان؟ صرف مذمت، امن کی خواہش، اور اگلے حملے کا انتظار... ✔ بھارت کے ماضی کے حملوں کا ناپاک طریقہ کار ✔ ایران کی حکمت عملی اور سفارتی فتح ✔ پاکستان کی کمزور پالیسیوں پر سوال ???? اب وقت ہے پالیسی بدلنے کا، رویہ سخت کرنے کا، اور سفارتی میدان میں عملی قدم اٹھانے کا! ???? ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ ہمیں اب کیا کرنا چاہیے۔ آپ کی رائے ہمارے لیے مشعلِ راہ ہوتی ہے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے جزاک اللہ۔ آئی ٹائمز ٹیم۔ https://www.islamtimes.com/ur/ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment