ہم حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر اھل ایمان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یومِ دختر(بیٹی)کی مناسبت سے ایرانی مشہور و معروف مداح... Show More >>
ہم حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر اھل ایمان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یومِ دختر(بیٹی)کی مناسبت سے ایرانی مشہور و معروف مداح جناب الحاج عبد الرضا ہلالی نے تواشیح گروپ اسوہ کے ساتھ ایک پر مغز ترانہ پیش کیا ہے، یہ ترانہ جناب سید جواد پرئی کی شاعری ہے۔ حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے اس ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #تواشیح_اسوہ #یوم_دختر #ترانہ #بیٹی #رحمت #برکت #فخر #جنت #گھر #ذیقعدہ #عشرہ_کرامت #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment