No videos found
No playlist created by this user!
ماشااللہ بہترین گفتگو رہی جس میں قربانی کے اصل مقصد اور اسکی روح کی طرف توجہ دلائی گئی اور ہمارے معاشرے میں رائج قربانی کی موجودہ خرابیوں کی نشاندہی اور ان میں بہتری کی نشاندہی کی گئی خصوصا نفس پرستی سے نجات کو ضروری قرار دیا گیا تاکہ قربانی کی اصل روح قائم کی جاسکے
گزارش ہے کہ ایسی گفتگو پر مشتمل پروگرامز مختلف سوشل ایشوز پر جاری رکھے جائیں۔ شکریہ