ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ سے مذاکرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کرتا ہے؟ عالمی طاقتیں مذاکرات پر کیوں اصرار... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ سے مذاکرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کرتا ہے؟ عالمی طاقتیں مذاکرات پر کیوں اصرار کرتی ہیں؟ ماضی میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے کیا نتائج سامنے آئے؟امریکہ مذاکرات کے نام پر کس طرح فریب دیتا ہے؟ کس طرح کے فریق کے ساتھ مذاکرات کئے جاسکتے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #امریکہ #مذاکرات #عالمی_طاقتیں #مسائل #اصرار # نتائج #ماضی #فریب #فریق #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment