ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام پروگرام دین و دنیا مناسبت: ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام عنوان: امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے عبادی، علمی اور سیاسی پہلو... Show More >>
ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام پروگرام دین و دنیا مناسبت: ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام عنوان: امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے عبادی، علمی اور سیاسی پہلو میزبان: محمد سبطین علوی مہمان: حجہةالاسلام و المسلمین عون علوی موضوعات گفتگو: ???? امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے عبادی پہلو، ???? امام رضا علیہ السلام کی تحفظ دین کیلئے اقدامات ???? ولایت اور مودت میں فرق خلاصہ گفتگو امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام 11 ذیقعدہ 148 ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کی زندگی میں عبادت کو مرکزی حیثیت حاصل تھی؛ طویل سجدے، شب بیداری، اور مسلسل دعا امام کی روحانی بلندی کا مظہر تھے۔ تبلیغی میدان میں آپ نے علم و حکمت کے ذریعے اسلامی معارف کو پھیلایا۔ مختلف ادیان کے علماء سے مناظرے کیے اور سب پر علمی برتری ثابت کی۔ آپ کے علمی بیانات نے اسلامی ثقافت کو نئی روح بخشی۔ سیاسی طور پر امام نے مأمون عباسی کی ولی عہدی کی پیشکش کو حکمت سے قبول کیا، مگر ہر مقام پر ولایتِ الٰہی اور امامت کی حقانیت کا اعلان فرمایا۔ آپ نے خراسان میں امامت کے پیغام کو وسعت دی اور ظلم کے مقابلہ میں صبر، بصیرت اور علم کے ذریعے قیادت کی مثال قائم کی۔ آپ کی زندگی آج بھی ہر مؤمن کے لیے ہدایت و عمل کا چراغ ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment