کیا حج؛ آغاز سے انجام تک انسانیت کے لیے درس ہے؟ ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ، حج کے فریضے کی اہمیّت اور فضیلت کے بارے میں... Show More >>
کیا حج؛ آغاز سے انجام تک انسانیت کے لیے درس ہے؟ ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ، حج کے فریضے کی اہمیّت اور فضیلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حج ایک سیاسی عبادت ہے؟ حج کی طاقت کیا ہے؟ حج کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ حج میں غریب اور امیر میں کوئی فرق پایا جاتا ہے؟ حج میں قربانی سے مراد کیا ہے؟ حج میں حجاج کرام احرام کیوں باندھتے ہیں؟ رمی اور جمرات سے مراد کیا ہے؟ طواف کا درس کیا ہے؟ ہماری زندگی کا محور کیا ہونا چاہیے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #سیاست #عبادت #بیت_اللہ #زندگی #درس #عبرت #فریضہ #غریب #امیر #احرام #سعی #قربانی #عبادت #صفا #مروہ #شیطان #رمی #جمرات #ابراہیم #اسماعیل #نبی #قربان #عاجزی #خانۂ_کعبہ #ایام_حج #حجاج #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment