آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا دوٹوک موقف امریکی دھمکی اور جنگ شروع کرنے کی دھمکی کوئي یکطرفہ مسئلہ نہیں ہے ایران جوابی اقدام کرنے کی طاقت رکھتا ہے اور قطعی طور... Show More >>
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا دوٹوک موقف امریکی دھمکی اور جنگ شروع کرنے کی دھمکی کوئي یکطرفہ مسئلہ نہیں ہے ایران جوابی اقدام کرنے کی طاقت رکھتا ہے اور قطعی طور پر یہ کام کرے گا اگر امریکا اور اس کے ایجنٹوں نے کوئي حماقت کی تو خود انھیں زیادہ نقصان ہوگا البتہ ہم جنگ نہیں چاہتے کیونکہ جنگ اچھی چیز نہیں ہے لیکن اگر کسی نے بھی کوئی کارروائی کی تو ہم یقینی طور پر منہ توڑ جواب دیں گے۔ حالات حاضرہ سے متعلق 38 منٹ سے 12/03/2025 مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment