حماسئہ حسینی
باب ۱
کربلا کی تاریخ میں تحریف
مجلس چہارم
تحریفوں کے مقابلے میں ہمارے فرائض
_________________________
کربلا کی تاریخ میں کئی ایسے واقعات ہیں جن کو بیان کرنے... Show More >>
حماسئہ حسینی
باب ۱
کربلا کی تاریخ میں تحریف
مجلس چہارم
تحریفوں کے مقابلے میں ہمارے فرائض
_________________________
کربلا کی تاریخ میں کئی ایسے واقعات ہیں جن کو بیان کرنے میں خطباء نے کئی من مانی تحریفیں کرڈالیں۔ اس کو سمجھنے کے لئے تحریف کے ماخذ اور اس کے بارے میں سمجھنا ضروری ہے۔
اس مجلس میں ان تحریفوں کے مقابلے میں فرائض کی ادائیگی کا ذکر کیا گیا ہے۔ یعنی ان تحیفات کی صورت میں ہم کس طرح کا عمل انجام دیں ؟
مدارسِ امامیہ پاکستان کی جانب سے سامعین و ناظرین کے لئے اس کتاب کو مکمل آڈیو میں پہلی بار پیش کیا جارہا ہے۔ اس آڈیو کتاب میں تمام مجالس کو ترتیب وار ریکارڈ کیا جائے گا۔ تاکہ کوئی کمی یا بیشی نا رہے۔
ہماری اس کاوش کو سراہنے کے لئے ان ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شیئر کریں، تاکہ سب اس سے استفادہ حاصل کرسکیں۔
ساتھ ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب اور لائیک ضرور کریں۔
آپنی آراء ہمیں نیچے کومینٹس میں بتائیں۔
مصنف : آیت اللہ شہید مرتضیٰ مطہری
آواز : سید محمد عسکری
معارفِ اسلامی ملٹی میڈیا پروڈکشن
پیشکش : مدارسِ امامیہ پاکستان
Hammasa-e-Hussaini
Chapter 1
Changes in History of Karbala
Part 4
Our responsibilities in these spirtual changes in History
_____________________________________________
In History of Karbala alot of changes been made while delivering from Stage. To understand those changes in the history of Karbala, we need to understand the meaning of a Change and the Types of the change in the history.
In this chapter the core responsibilities of people and Ulama is discussed.
Writer : Ayatullah Shaheed Murtaza Mutahiri
Voice : Syed Muhammad Askari
Marif-e-Islami Multimedia Productions
Madaris-e-Imamia Pakistan
#AudioBook
#HammasaeHussaini
#ShaheedMurtazaMutahiri
#ShaheedMutahiriAudioBook
#AudioBookShaheedMurtazaMutahiri
#Hammasa-e-Hussaini
#Audio-Book
#Madaris-e-Imamia Pakistan
#MarifeIslami
#MIP
#Majlis
#Karbala
#StoryofKarbala
#Tehreef
#KarbalaKiTareekhMenTehreef
#Tareekh-e-Karbala
#TareekheKarbala
#KarbalaKiTareekh
#HistoryOfKarbala
#RealHistoryOfKarbala Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment