حالیہ دنوں ایران میں امریکی سفارت خانے پر طلباء کے قبضے کی یاد میں، طلباء کے ایک وفد نے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ سے... Show More >>
حالیہ دنوں ایران میں امریکی سفارت خانے پر طلباء کے قبضے کی یاد میں، طلباء کے ایک وفد نے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ سے ملاقات کی اور اس تقریب کے آغاز میں کچھ حماسی اشعار پڑھے گئے اور ان اشعار کے ذریعے شیطان بزرگ امریکہ اور غاصب اسرائیل کو للکارا گیا۔ ان اشعار کو ایرانی مشہور و معروف منقبت خواں اور حماسی اشعار پڑھنے والے حسین طاہری کی آواز میں سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ترانہ #ملاقات #ولی_امر_مسلمین #رہبر #طلباء #غاصب_اسرائیل #صیہونی #امریکہ #سفارتخانہ #قبضہ #جنگ #لبنان #فلسطین #غزہ #حملہ #میزائل #شیطان #یوم_بسیج #یونیورسٹی #طلاب #طالبات #ایران #فاتح #کامیاب #مزاحمت #سید_حسنؒ #قاسم_سلیمانیؒ #السنوارؒ #ہنیہؒ #صفی_الدینؒ #شہداء #شہادت #خون #بدلہ #انتقام #طاقت #حقوق #آزادی #دنیا #نصراللہ_زندہ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیالایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment