اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 145 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں ایک غیبی خبر دی گئی ہے وہ یہ کہ اہل کتاب یعنی یہود و نصاری کبھی بھی کعبہ کو قبلہ کے طور پر... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 145 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں ایک غیبی خبر دی گئی ہے وہ یہ کہ اہل کتاب یعنی یہود و نصاری کبھی بھی کعبہ کو قبلہ کے طور پر قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی یہود و نصاری ایک دوسرے کے قبلہ کی پیروی کرتے ہیں اور آپ مسلمانوں کو بھی اجازت نہیں کہ ان کے قبلہ یعنی بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھو کیونکہ اس کے قبلہ ہونے کے حکم کو ہم نے ختم کر دیا ہے۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment