2010 | 51 min پندرھویں سے اکیسویں قسط کا خلاصہ یزید کی موت واقع ہوتی ہے اور مکہ کا محاصرہ ختم ہوجاتا ہے، مختارکو جب پتہ چلتا ہے کہ وہ آل زبیر کے ساتھ مل کر اپنے ہدف تک نہیں... Show More >>
2010 | 51 min پندرھویں سے اکیسویں قسط کا خلاصہ یزید کی موت واقع ہوتی ہے اور مکہ کا محاصرہ ختم ہوجاتا ہے، مختارکو جب پتہ چلتا ہے کہ وہ آل زبیر کے ساتھ مل کر اپنے ہدف تک نہیں پہنچ سکتا تو وہ کوفہ واپس لوٹ جاتا ہے، توابین قیام کرتے ہیں اور مختار اُن کا ساتھ نہیں دیتا، توابین اور لشکرِ شام کے درمیان جنگ ہوتی ہے یہ اس ڈرامہ سیریل کی وہ تنہا جنگ ہے جس میں مختار کی شرکت نہیں ہے، مالک اشتر کے فرزند ابراہیم اشتر مختار کے ساتھ عہد وپیمان باندھتے ہیں تاکہ حضرت عباسؑ اور امام حسینؑ کے خون کا انتقام لے سکیں۔۔۔ This epic series features the story of Mukhtar Thaqafi,who avenges the brutal killing of Imam Husayn [A] and his companions in Karbala. We would like to acknowledge the following for this video: Dubbed by: Payam Studio - NigahTV is a free-to-watch & share platform. We do not earn money nor do we sell these videos. - This work is done in good faith and may contain margin of error. Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment