اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 104 اور 105 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمان رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم )کی محفل میں جب آتے تھے تو گفتگو کے دوران اگر انہیں... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 104 اور 105 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمان رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم )کی محفل میں جب آتے تھے تو گفتگو کے دوران اگر انہیں کسی چیز کی سمجھ نہیں آتی تھی تو راعنا کا لفظ بولتے یعنی ہماری رعایت فرمائیں لیکن اسی لفظ کو یہودیوں نے اک گالی کے معنی میں استعمال کرتے ہوئے رسول خدا اور مسلمانوں کی توہین شروع کر دی تو قرآن نے کہا تم اپنے لفظ بدل ڈالو۔
لہذامسلمانوں کو پروردگارعالم نے ایک اہم بات کی طرف متوجہ کیا ہے کہ اگر تمہارے کسی صحیح کام سے دشمن غلط فائدہ لے رہا ہو اور تمہارے خلاف پروپیگنڈہ کر رہا ہوتو تم اپنی روش اور اپنے کام اور اپنی گفتگو کا انداز بدل ڈالو تاکہ وہ اس سے سوء استفادہ نہ کر سکے۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment