اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 168 اور169 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں قرآن نے پوری بشریت کو حکم دیا ہے کہ حلال اور پاکیزہ چیزوں سے کھاو اور شیطان کے نقش قدم... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 168 اور169 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں قرآن نے پوری بشریت کو حکم دیا ہے کہ حلال اور پاکیزہ چیزوں سے کھاو اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو کیونکہ شیطان انسان کو قدم بہ قدم گناہوں کی طرف لے کر جاتا ہے کیونکہ وہ تمہارا دشمن ہے اور تمہیں گمراہ کرنے میں ہر وقت لگا رہتا ہے اور برائی اور بے حیائی کے علاوہ کسی چیز کا حکم نہیں دیتا۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment