History of Darkness | EP 01| اندھیروں کی تاریخ گیارہ قسطوں پر مشتمل سیریز EP 01 | Return | واپسی غاصب صہیونی حکومت اور صہیونی معاشرے کے متعلق تازہ ترین حالات پر مشتمل معلومات جاننے... Show More >>
History of Darkness | EP 01| اندھیروں کی تاریخ گیارہ قسطوں پر مشتمل سیریز EP 01 | Return | واپسی غاصب صہیونی حکومت اور صہیونی معاشرے کے متعلق تازہ ترین حالات پر مشتمل معلومات جاننے کیلئے یہ سیریز ضرور دیکھیں دستاویزی فلم "اندھیروں کی تاریخ" صہیونی غاصب حکومت کے قیام کی تاریخ اور جعلی صہیونی حکومت کو درپیش داخلی سیاسی و سماجی مسائل کو بیان کرتی ہے، جن کی وجہ سے اس جعلی ریاست کے لیے اپنی بقا کو برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے اور ان موضوعات کو بین الاقوامی سطح پر معروف ناقدین اور تجزیہ نگاروں کی نظر سے پیش کیا گیا ہے۔ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment