فاسق فاجر حکمران بھی واجب الاطاعت جیسے دینی عقیدہ سے بغاوت؟ پاکستانی مفتیوں کا فلسطین کیلئے فرضیت جہاد کا فتویٰ، مولانا امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو پاکستانی... Show More >>
فاسق فاجر حکمران بھی واجب الاطاعت جیسے دینی عقیدہ سے بغاوت؟ پاکستانی مفتیوں کا فلسطین کیلئے فرضیت جہاد کا فتویٰ، مولانا امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو پاکستانی اہلسنت مفتیان کرام کی جانب سے فلسطین کیلئے عملی جہاد فرض ہونے کا فتویٰ کتنا مؤثر؟ کیا مفتیان کرام کا 7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ کے ڈیڑھ سال بعد فتویٰ زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں؟ مسلم حکمران فاسق و فاجر ہی کیوں نہ ہو، وہ واجب الاطاعت ہے، اس عقیدے کو مانتے ہوئے جہاد فرض ہونے کے فتویٰ کی حیثیت؟ کیا مفتیان کرام کی جانب سے مسلم حکمرانوں کیلئے جہاد فرض ہونے کا فتویٰ 1400 سالہ عقیدہ سے بغاوت شمار ہوگی؟ مفتیان کرام کا فتویٰ آئیڈیالوجی کے خلاف اور آئیڈیا لوجی فتویٰ کے خلاف ہے؟ کیا مفتیان کرام کے فتویٰ کی حیثیت کاغذ کے پرزے سے زیادہ نہیں؟ مسلم معاشرے پر فتویٰ کا اثر صفر کیوں؟ اس صورتحال میں بھی جہاد فرض کا فتویٰ قابل ستائش کیوں؟ اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس میں اہل تشیع مسلمانوں کو نمائندگی نہ دینے کی اصل وجہ؟ و دیگر سوالات کے جوابات جاننے کیلئے معروف مذہبی اسکالر علامہ محمد امین شہیدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ بھی شیئر کیجیئے۔ https://www.islamtimes.com/ur/video/1205232/ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment