دنیا کی سب سے بڑی مستکبر اور ظالم امریکی حکومت کا نمائندہ موجودہ امریکی صدرٹرمپ جو اس وقت جنگ، جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے بڑا حامی ہے، ولی امرمسلمین... Show More >>
دنیا کی سب سے بڑی مستکبر اور ظالم امریکی حکومت کا نمائندہ موجودہ امریکی صدرٹرمپ جو اس وقت جنگ، جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے بڑا حامی ہے، ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای نے حالیہ امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں کہا تھا کہ ٹرمپ نے امریکہ کے اصلی چہرے کو بے نقاب کر کے ہماری زحمتوں کو کم کر دیا ہے۔۔۔
ہر با شعور انسان جانتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دنیا میں امن کے قیام میں حائل سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں پس امن کے قیام کے لئے امریکی استکباری حکومت کا خاتمہ ناگزیر ہے۔۔۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تشکیل کو ایک خوبصورت آرٹ ورک کے ساتھ آپ ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #آرٹ #ٹرمپ #امریکہ #جنگ #امن
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment