قدس شریف کئی دہائیوں سے مسلمانوں کی بیداری کا منتظر ہے۔ مسلمانوں کے اندر غیرت، حریت اور انسانیت کی بیداری کا منتظر ہے۔ فلسطین کے مظلوم عوام، عورتیں اور بچے ایک ارب... Show More >>
قدس شریف کئی دہائیوں سے مسلمانوں کی بیداری کا منتظر ہے۔ مسلمانوں کے اندر غیرت، حریت اور انسانیت کی بیداری کا منتظر ہے۔ فلسطین کے مظلوم عوام، عورتیں اور بچے ایک ارب مسلمانوں کی خواب غفلت سے بیداری کی امید میں آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔ جس طرح سید الشہداء امام حسین علیہ السل تن و تنہا وقت کے ظالموں و جابروں کے نرغے میں اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے اسلام محمدی کی حفاظت اور دنیائے ظلمت میں روشنی کے طالبوں کے لیے ہدایت بخش چراغ بنے، آج فلسطین کے مظلومین بھی اسی راستے پر چلتے ہوئے امت اسلامی کو مدد کے لیے پکار رہے ہیں: ھل من ناصر ینصرنا! اس بارے میں سید ہاشم الحیدری کےبیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #قدس #پکار #مسلمانوں #فلسطین #مظلوم #عوام #غفلت #حفاظت #دنیائے_ظلمت #چراغ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment