اسلام ٹائمز وی لاگ 19-04-2025 Why Iran Will Emerge Victorious Without a Nuclear War | U.S. & Israel's Plans Unraveling ایران نے امریکہ کو چاروں شانے چت کر دیا نیتن یاہو کی نیندیں اُڑ گئیں، ایران نے ساری گیم پلٹ... Show More >>
اسلام ٹائمز وی لاگ 19-04-2025 Why Iran Will Emerge Victorious Without a Nuclear War | U.S. & Israel's Plans Unraveling ایران نے امریکہ کو چاروں شانے چت کر دیا نیتن یاہو کی نیندیں اُڑ گئیں، ایران نے ساری گیم پلٹ دی ایران جنگ نہیں، برابری پر مذاکرات چاہتا ہے ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ وی لاگر:سید عدنان زیدی پیش کش:سید انجم رضا خلاصہ پروگرام: ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ جنگ کا تجزیہ، اور یہ بات کہ کس طرح ایران بغیر ایٹمی ہتھیاروں کے امریکہ کو سفارتی، عسکری، اور نفسیاتی میدان میں شکست دے سکتا ہے۔ کرنل لارنس ولکرسن جیسے امریکی ناقدین کی رائے، ایران کے روایتی جنگی تجربات، اور مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی طاقتوں کا تذکرہ۔ اس وی لاگ میں جانئے کہ ایران نے کیسے عمان مذاکرات میں امریکہ کو برابری کی سطح پر لا کر کھڑا کیا، اور وہ کون سی چار شرائط ہیں جنہوں نے امریکہ کو الجھا رکھا ہے۔ حزب اللہ، شام، لبنان، اور سیستان بلوچستان کے تازہ ترین واقعات کا تفصیلی جائزہ بھی شامل ہے۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ بکس میں ضرور کیجئے آپ کی رائے ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے مزید مستنند خبوروں کے لیے جڑ جائیے ہمارے ساتھ اور سبسکرائب کیجئے ہمارے یوٹیوب چینل کو فالو کجیئے ہمیں ٹک ٹاک،انسٹا گرام اور فیس بک پر اور وزٹ کرتے رہئیے ہماری ویب سائٹ www.islamtimes.com جزاک اللہ #Iran #USvsIran #MiddleEastPolitics #IranIsraelConflict #Geopolitics #Hezbollah #TrumpIranPolicy #ResistanceAxis #IranChinaRussia #OmanTalks Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment