ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای بعض جھوٹی روایتوں کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہمیں تمام روایتوں کو بیان کرنا چاہیے یا جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا آئمہ... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای بعض جھوٹی روایتوں کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہمیں تمام روایتوں کو بیان کرنا چاہیے یا جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا آئمہ معصومین علیہم السّلام، استقامت و مزاحمت کا استعارہ ہیں؟ غزہ اور لبنان میں مزاحمت کا مظاہرہ کرنے والے کن ہستیوں کے نقشِ قدم پر گامزن ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ابنِ زیاد اور یزید کے دربار میں، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ربیع سے منقول امام جعفر صادق علیہ السّلام اور منصور کے متعلق روایت درست ہے؟ آئمہ معصومین علیہم السّلام کا طرزِ زندگی اور طرزِ گفتگو کیا تھا؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تقدیر_الٰہی #ائمہ #سیرت #سیاست #گفتار #کردار #روایت #امام_صادقؑ #خلافت #امامت #استقامت #مزاحمت #منصور #صلح #معاویہ #امام_حسنؑ #کربلا #زینبؑ #اصحاب #شاگرد #شیعہ #حکومت #احکام #ولایت #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment