???? ماہِ رجب ماہِ رمضان کی تیاری کا مہینہ | ولی امرمسلمین یہ ایام رجب المرجب کے ایام ہیں یہ مہینہ دعا، توسل اور تضرع و زاری کا مہینہ ہے یہ مہینہ رمضان المبارک میں وارد... Show More >>
???? ماہِ رجب ماہِ رمضان کی تیاری کا مہینہ | ولی امرمسلمین یہ ایام رجب المرجب کے ایام ہیں یہ مہینہ دعا، توسل اور تضرع و زاری کا مہینہ ہے یہ مہینہ رمضان المبارک میں وارد ہونے کے لئے تیاری اور آمادگی کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں دعائیں پڑھنے کی سفارش کی گئی ہے، اعمال بجا لانے کی سفارش کی گئی ہے، استغفار کرنے کی تاکید کی گئی ہے یہ بے معنی سفارش نہیں ہے دعا ہمیشہ اچھی چیز ہے، ہرایک دعا کو ہمیشہ پڑھا جاسکتا ہے؛لیکن اس دعا کی؛ رجب کے مہینے یا رجب کے خاص ایام میں سفارش کی گئی ہے؛ جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ماہ کی کوئی اہم خصوصیت ہے؛ ان ایام کی کوئی اہم خصوصیت ہے؛ ان خصوصیات سے استفادہ کرنا چاہیےانشاء اللہ خداوند متعال سے توسل کرنا چاہیے ،اس کی بارگاہ میں تضرع و زاری کرنی چاہیے اس سے مدد طلب کرنی چاہیے، اس پر توکل رکھناچاہیے ، اس پر اعتماد کرنا چاہیے؛ اللہ تعالی بھی انشاءاللہ مدد ونصرت کرےگا۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)28 جون 2010 #کلپ #رجب #مہلت #تیاری #آمادگی #رمضان #دعا #مناجات #توسل #تضرع #استغفار #مخصوص #ایام #خصوصیت #استفاده #مغفرت #قرب_خدا #مدد #توکل #مدد #نصرت #رہبر_معظم #سید_علی_خامنہ_ای #انقلاب #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام انقلابی میڈیا(خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment