???? کلپ - امام حسین کی ناقابل فراموش شخصیت حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑا عظیم دن ہے۔ اس دن ایسی ہستی کی ولادت ہوئی ہے جس کی ذات سے، جس کی تحریک سے، جس کے... Show More >>
???? کلپ - امام حسین کی ناقابل فراموش شخصیت حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑا عظیم دن ہے۔ اس دن ایسی ہستی کی ولادت ہوئی ہے جس کی ذات سے، جس کی تحریک سے، جس کے قیام سے، جس کے ایثار سے اور جس کے اخلاص سے اسلام کی تقدیر وابستہ تھی۔ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)12 جون 2013 #ویڈیو #شعبان #کربلا #قیام #حسینی #زینبی #قربانی #حسین #شہید #قید #ایثار #دنیا #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام انقلابی میڈیا(خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment