پروگرام دین و دنیا موضوع: محرم اور حق و باطل کا معرکہ میزبان: محمد سبطین علوی مہمان: حجہ الاسلام والمسلمین عون علوی موضوعات گفتگو: محرم؛ ظلم ستیزی، عزت اور حریت عصر... Show More >>
پروگرام دین و دنیا موضوع: محرم اور حق و باطل کا معرکہ میزبان: محمد سبطین علوی مہمان: حجہ الاسلام والمسلمین عون علوی موضوعات گفتگو: محرم؛ ظلم ستیزی، عزت اور حریت عصر حاضر میں عاشورہ کا احیاء خلاصہ گفتگو: کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ایک *عظیم، کثیر جہتی تحریک* ہے جو ہر دور میں نیا پیغام دیتی ہے۔ اس کا بنیادی پیغام *ظلم، باطل اور طاغوت کے خلاف کھڑے ہو جانا* ہے۔ امام حسینؑ نے ذلت کی بجائے شہادت کو ترجیح دے کر توحید اور حریت کا علم بلند کیا، اور طاغوت کے سامنے سر تسلیم خم نہ کیا۔ اسلام کبھی بھی کمزور ہو کر ظلم قبول کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ آج کے دور میں بھی *کربلا کا پیغام آزادی اور عزت کا سرچشمہ* ہے۔ غز-ہ کے مظلومین نے اسی جذبے کے ساتھ استعمار کی منافقت کو بے نقاب کیا، جو آزادی کے دعوؤں کے پیچھے تسلط چھپاتے ہیں۔ رہبر معظم جیسے رہنماؤں نے امام علیؑ و امام حسینؑ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے امر-یکہ اور اسرا-ئیل کے سامنے ڈٹ کر یہ ثابت کیا کہ *حریت پسند آج بھی استکبا-ر کے خلاف کھڑے ہو سکتے ہیں*۔ کربلا ہی وہ درسگاہ ہے جو ہمیں حقیقی آزادی اور خدا کی بندگی سکھاتی ہے، اور عالم اسلام کو متحد کرتی ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment