ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای استکباری طاقتوں کی دوغلی پالیسیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ استکباری طاقتیں کس طرح ملکوں پر حکومت کرتی ہیں؟ مغربی استعمار نے... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای استکباری طاقتوں کی دوغلی پالیسیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ استکباری طاقتیں کس طرح ملکوں پر حکومت کرتی ہیں؟ مغربی استعمار نے کن کن جرائم پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں؟ مغربی شیطانی طاقتیں کن کو دہشت گرد قرار دیتی ہیں؟ صیہونی خبیث حکومت نے اب تک کیسی کیسی عظیم شخصیات کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہے؟ مغربی ممالک کا صیہونی کھلی دہشت گردی اور جرائم پر کیا کردار ہے؟ انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کا انسانی نسل کشی پر کیا کردار ہے؟ کیا دنیا کی اقوام کو تمام مسائل اور مظالم کا علم ہے؟ کیا یورپ اور امریکہ میں صیہونی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے تمام صیہونی مظالم و جرائم سے آگاہ ہیں؟ ظالم صیہونیوں کا انجام کیا ہوگا؟ صیہونی جرائم پر ہمارا شرعی، انسانی و اخلاقی فریضہ کیا بنتا ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #اسرائیل #دوغلی #پالیسیوں #دہشت_گرد #استکباری_طاقتوں #ملکوں #جرائم #دنیا #احتجاج #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment