استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ تلاوتِ قرآنِ مجید کے آداب کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا انسان کو ختمِ قرآن کے لیے تلاوت کرنی چاہیے یا کچھ سیکھنے کے لیے تلاوت کرنی چاہیے؟... Show More >>
استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ تلاوتِ قرآنِ مجید کے آداب کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا انسان کو ختمِ قرآن کے لیے تلاوت کرنی چاہیے یا کچھ سیکھنے کے لیے تلاوت کرنی چاہیے؟ حضرت امیر المؤمنین علی ابنِ ابی طالبؑ، تلاوتِ قرآنِ مجید سے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ قرآنِ مجید کو اچھی اور خوبصورت آواز سے پڑھنے کا مطلب کیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #شہید_مطہریؒ #آداب_تلاوت #آواز #بندگی #فہم #معنی #تدبر #آیات #قرآن #تفسیر #کمیت #معلم #یومِ_معلم #استاد #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment