{Speech} Imam Khamenei | ایران سیاسی و فوجی میدان میں طاقتور ہے حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ایران کی عدلیہ کے اعلی حکام و اراکین سے خطاب ایران سیاسی اور فوجی... Show More >>
{Speech} Imam Khamenei | ایران سیاسی و فوجی میدان میں طاقتور ہے حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ایران کی عدلیہ کے اعلی حکام و اراکین سے خطاب ایران سیاسی اور فوجی میدان میں طاقتور ہے ایران اور ایران کے عوام امریکہ نہیں ڈرتے بلکہ امریکہ کو ڈراتے ہیں ہم پر جنگ مسلط کی گئی لیکن جواب میں ہم جن می مضبوطی کے ساتھ داخل ہوئے اور سب نے دیکھا کہ اسراٗئیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شکست کی دلیل اُسکا امریکہ کو اپنی مدد کے لئے پکارنا تھ اُنکی سینسر شپ ختم ہوتے ہی سب کو معلوم ہوجائے گا کہ امریکی العدید ائیر بیس پر ایران کا حملہ کتنا حساس اور تباہ کن تھا صیہونی حکومت کو سرطان سمجھتے ہیں، اور امریکی حکومت کو اس کی حمایت کی وجہ سے مجرم قرار دیتے ہیں۔ لیکن ہم نے جنگ کو دعوت نہیں دی، البتہ جب دشمن نے حملہ کیا تو ہمارا جواب دنداں شکن تھا۔ ایرانی قوم کسی میدان میں کمزور فریق کی حیثیت سے سامنے نہیں آئے گی کیونکہ ہمارے پاس تمام ضروری ذرائع موجود ہیں، ہمارے پاس منطق بھی ہے، طاقت بھی ہے، سفارتی میدان میں بھی اور عسکری میدان میں بھی۔ ایرانی قوم نے حالیہ مسلط کردہ جنگ میں صیہونیوں کے خلاف عظیم کارنامہ انجام دیا یہ کارنامہ، فوجی آپریشن کا نہیں تھا، عزم و ارادے کا تھا۔ لینصرنّ اللہ من ینصرہ"(3)خداوند عالم نے اسلام نظام اور قرآن اور اسلام کے سائے میں، ملت ایران کے لئے، اس نصرت کی ضمانت دی ہے اور ایرانی عوام یقینا کامیاب ہوں گے۔ مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment