اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر185 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ماہ رمضان کا تعارف روزے سے نہیں بلکہ نزول قرآن سے ہے, قرآن نے ماہ رمضان کو ماہ رمضان بنایا, اس کے بعد... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر185 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ماہ رمضان کا تعارف روزے سے نہیں بلکہ نزول قرآن سے ہے, قرآن نے ماہ رمضان کو ماہ رمضان بنایا, اس کے بعد قرآن کی مختلف خصوصیات کو بیان کیا۔۔۔۔
ماہ رمضان میں مسلمانوں کی ذمے داری اور روزے کے اہم احکام کو بھی اس کلیپ میں بیان کیا گیا ہے۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment