📹 ملازمان حرم ایک ایسی سیریز ہے جس میں شہدائے مدافعین حرم کے اہل خانہ سے شہدا کی زندگی کے بارے میں انٹرویوز لئے گئے ہیں۔ جن کو اردو زبان میں اقساط کی صورت میں نشر... Show More >>
📹 ملازمان حرم ایک ایسی سیریز ہے جس میں شہدائے مدافعین حرم کے اہل خانہ سے شہدا کی زندگی کے بارے میں انٹرویوز لئے گئے ہیں۔ جن کو اردو زبان میں اقساط کی صورت میں نشر کیا جائے گا۔
شہید سید اسماعیل سیرت نیا 1978 میں ایران کے شہر رشت میں پیدا ہوئے اور تہران میں مقیم تھے۔ 2014 میں وہ شام کے شہر حلب میں محرم الحرام میں ہونے والے آپریشن میں پہلو اور سر کے پچھلے حصے میں مارٹر کے چھرے لگنے سے شہید ہو گئے۔
شہید سید اسماعیل سیرت نیا مقاومتی محاذ اور شام میں تکفیریوں کے خلاف جنگ میں موجود ان شیروں میں سے ایک شیر تھا کہ جس نے اپنی جان اس لیے دی کہ اسلام محفوظ رہے، شریکۃ الحسین بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر پہ کوئی آنچ نہ آئے اور ملعون دشمن اس سرزمین پر قبضہ کرنے کی سوچ کو دفن کر دے۔
🔔 شہید مدافع حرم سید اسماعیل سیرت نیا کی زوجہ سے لیا گیا انٹرویو مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
📱 facebook.com/raazeshahadat
📷 instagram.com/raazeshahadat
📱 telegram.me/raazeshahadat
💬 twitter.com/raazeshahadat
🎬 youtube.com/@raazeshahadat
🪀 https://chat.whatsapp.com/Ic4ny7vuDFzB1vKCEVDVA4 Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment