Aagahi | آگہی
Topic: Ekhtetaam Ayaam -e- Aza
موضوع: اختتام ایام عزا
بر صغیر پاک و ہند کے علاوہ پوری دنیا میں ایام عزا کا اختتام کہیں اربعین اور کہیں صفر کے آخری دن (شھادت امام... Show More >>
Aagahi | آگہی
Topic: Ekhtetaam Ayaam -e- Aza
موضوع: اختتام ایام عزا
بر صغیر پاک و ہند کے علاوہ پوری دنیا میں ایام عزا کا اختتام کہیں اربعین اور کہیں صفر کے آخری دن (شھادت امام علی رضا علیہ السلام پر) ہو جاتے ہیں، برصغیر پاک و ہند میں ایام عزا کا اختتام ۸ ربیع الاول (روز شھادت امام حسن عسکری علیہ السلام) کو ہوتا ہے۔ اسے \' سوگ بڑھانے \' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے, الوداع یا حسین ع کے نوحے پڑھے جاتے ہیں اور ۹ ربیع الاول کو عید کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
- پوری دنیا کے بر خلاف برصغیر میں ۸ ربیع الاول کو ایام عزا کا اختتام کیوں ہوتا ہے؟
- کیا ہمیں الوداع یا حسین ع کہنا چاہئے؟
- ایام عزا میں امام حسین ع کے ساتھ رہنے کا ہماری زندگی پر کیا اثرات پڑنے چاہئیں؟
- ۹ ربیع الاول عید کیوں منائی جاتی ہے؟ کیا اس دن عید منانی چاہئیے؟
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
H.I Syed Haider Abbas Abidi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment