\\\\\\\"ولقد یسرنا القرآن للذکر فهل من مدکر\\\\\\\" خداوند عالم اس آیت میں تمام انسانوں کو متوجہ کر رہا ہے کہ قرآن نصیحت اور یاد دہانی کے لئے آسان بنا کر نازل کیا گیا... Show More >>
\\\\\\\"ولقد یسرنا القرآن للذکر فهل من مدکر\\\\\\\" خداوند عالم اس آیت میں تمام انسانوں کو متوجہ کر رہا ہے کہ قرآن نصیحت اور یاد دہانی کے لئے آسان بنا کر نازل کیا گیا ہے۔ قرآن تمام عربی کتابوں سے آسان ہے، اس کا پڑھنا،اس کا سیکھنا اور اس کا حفظ کرنا تمام کتابوں سے آسان ہے۔
یہ آیت درحقیقت قرآن کا استغاثہ اور قرآن کی \\\\\\\"ھل من\\\\\\\" کی صدا ہے جس پر لبیک کہتے ہوئے ہمیں قرآن فہمی کے طرف قدم بڑھانا ہے۔
#quran #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment