اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۵۳ اور ۵۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت موسی (علیه السلام )کو تورات اور فرقان دینے کا مقصد بنی اسرائیل کی ہدایت تھی لیکن... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۵۳ اور ۵۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت موسی (علیه السلام )کو تورات اور فرقان دینے کا مقصد بنی اسرائیل کی ہدایت تھی لیکن انہوں نے اس سے ہدایت نہ لی۔ کلیم اللہ کے کوه طور پر جانے کے بعد بنی اسرائیل گوسالہ پرستی میں لگ گئے جسے قرآن نے ظلم کہا ہے لہذا اس گناہ کی سزا گناہگاروں کا قتل ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment