اسلام حقیقی یعنی خالص محمدی اسلام جس کی حفاظت کے لیے اھلبیت علیہم السلام کو خداوند متعال نے انتخاب فرمایا اور اھلبیت اطہار نے اس دین مبین کی حفاظت کے لیے ایسے افراد... Show More >>
اسلام حقیقی یعنی خالص محمدی اسلام جس کی حفاظت کے لیے اھلبیت علیہم السلام کو خداوند متعال نے انتخاب فرمایا اور اھلبیت اطہار نے اس دین مبین کی حفاظت کے لیے ایسے افراد تربیت کئے جنہوں نے دنیا بھر میں حقیقی اسلام کی نورانی تعلیمات کی شمع جلائی، انہی میں سے ایک عظیم الشان شخصیت شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی ہے جن کا مرقد مطہر ایران کے دارالخلافہ تہران میں ہے۔ آپ کے اس مرقد شریف سے روزانہ لاکھوں عاشقان اھلبیت علیھم السلام فیض حاصل کرتے ہیں اور اپنے وجود کو اس فیض سے نورانی کرتے ہیں۔ شاہ عبدالعظیم کی عظیم الشان نورانی اور علمی شخصیت کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی زبانی اس ویڈیو میں جانیے۔ #ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #شاہ_عبدالعظیم_حسنیؑ #معنوی_مقام #محمدی_اسلام #حفاظت #تربیت #تعلیمات #ایران #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment