🎬 غزہ کی جنگ کے تلخ حقائق
🔸 روزانہ غزہ میں دلوں کو مجروح کرنے کے لیے 246 ملین ڈالر خرچ ہو رہے ہیں
🔹 75 سے زیادہ نیوز رپورٹرز کے کیمروں نے ویڈیو ریکارڈ کرنا چھوڑ دی... Show More >>
🎬 غزہ کی جنگ کے تلخ حقائق
🔸 روزانہ غزہ میں دلوں کو مجروح کرنے کے لیے 246 ملین ڈالر خرچ ہو رہے ہیں
🔹 75 سے زیادہ نیوز رپورٹرز کے کیمروں نے ویڈیو ریکارڈ کرنا چھوڑ دی ہیں
🔸 اس دردناک جنگ میں 3000 سے زیادہ بچے دوبارہ مسکرا نہیں پائیں گے
🔹 تقریبا ہر گھنٹے میں پانچ ماؤں کے بچے ان سے جدا ہو رہے ہیں
🔸 تین ہزار سے زیادہ مہربانی کے پَر دوبارہ پرواز نہیں کر پائیں گے
🔹 ابھی تک 32 ہزار سے زیادہ غزہ کے لوگ اس جنگ سے نا قابل تلافی نقصان اٹھا چکے ہیں۔
📷 instagram.com/raazemoqawamat
📱 telegram.me/raazemoqawamat
💬 twitter.com/raazemoqawamat
🎬 aparat.com/raazemoqawamat
💻 shiatv.net/u/raazemoqawamat
🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaUGx1zC6Zvd5TxTfI1o Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment