اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۱ اور ۲۲ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
ہمیں خدا کی اس لئے عبادت کرنی چاہیے کیوں وہ ہمارا رب ہے، ہماراخالق ہے، اور اس آیت میں بت پرستوں کو... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۱ اور ۲۲ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
ہمیں خدا کی اس لئے عبادت کرنی چاہیے کیوں وہ ہمارا رب ہے، ہماراخالق ہے، اور اس آیت میں بت پرستوں کو بھی متوجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا: وہ تم سے پہلے والوں کا بھی خالق ہے جن پر تمہیں ناز ہے اور جن بزرگوں کے تم بڑے تذکرے کرتے ہو۔
ان آیات میں انسان کو اللہ کی زمین اور آسمان جیسی نعمت، بارش اور اس کے ذریعے مختلف قسم کے پھلوں کی پیداوار کی نعمت کو یاد کروایا گیاہے تا کہ ان کے شکریے کے طور پر فقط خدا کی عبادت کرے اور خدا کا کسی کو شریک قرار نہ دے۔
اللہ کہ نعمتوں کی یاددہانی سے انسان کے وجود میں عشق خدا میں اضافہ ہوتا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment