اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳ اور ۲۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں قرآن نےمنکروں کو چیلنج کیا ہے کہ اگر تمہارا یہ دعوی ہے کہ قرآن اللہ کا کلام نہیں ہے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳ اور ۲۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں قرآن نےمنکروں کو چیلنج کیا ہے کہ اگر تمہارا یہ دعوی ہے کہ قرآن اللہ کا کلام نہیں ہے اور رسول خدا نے خود گھڑا ہے یا کسی بشر نے ان کو تعلیم دیا ہے تو اس جیسا ایک سورہ لے کر آو اور اس کام میں اپنے تمام حمایتوں سے مدد بھی لے سکتے ہو۔ اس کے بعد قرآن نے غیبی خبر کے ذریعے یہ بھی بتایا ہے کہ تا قیام قیامت ان میں یہ ہمت نہیں ہو گی کہ قرآن جیسا کوئی کلام پیش کر سکیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment