اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۰۲ کے دوسرےحصے اور ۱۰۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا ہے کہ جادو کبھی اپنا اثر دکھاتا ہے اگرچہ نفسیاتی طور پر ہی... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۰۲ کے دوسرےحصے اور ۱۰۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا ہے کہ جادو کبھی اپنا اثر دکھاتا ہے اگرچہ نفسیاتی طور پر ہی کیوں نہ ہو اور اس کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان جدائی ہو سکتی ہے۔ البتہ جادو کا اثر مشیت خدا کے سایے میں ہوتا ہے یعنی خدا انسانوں کی آزمائش کے لئے ان کو اپنے حال پر چھوڑ دیتا ہے وگرنہ خدا اپنے قہری ارادہ سے اس کے اثر کو روکنا چاہے تو جادوگر کچھ نہیں کر سکتا۔ ان آیات میں یہ بھی بتایا ہے کہ جادو کے ذریعے کی گئی تجارت بری تجارت ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment