جسیا که روایات میں امام حسین ع پر گریه کی بے انتها فضیلت اور اجر و ثواب ذکر هوا هے، گویا ایسا معلوم هوتا هے امام حسین ع نے قیام اسی لئے کیا که اس مقام و منزلت پر فائز... Show More >>
جسیا که روایات میں امام حسین ع پر گریه کی بے انتها فضیلت اور اجر و ثواب ذکر هوا هے، گویا ایسا معلوم هوتا هے امام حسین ع نے قیام اسی لئے کیا که اس مقام و منزلت پر فائز هوجائیں کے چاهنے والوں کی اور امتیوں کی شفاعت کر سکیں الله کی اذن سے. یه ایک اور تفسیر هے جو کربلا کی رائج تفسیر هے..
بے شک امام حسین ع هدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی هیں اور اس سے مراد یه هے که امام حسین ع کی راه پر چلنا اور ان کو اپنے لئے نمونه عمل بنانا وه عمل هے جس کے ذریعے انسان هدایت یافته هو سکات هے اور یهی عمل اسکی نجات کا باعث بهی هے..
اس تفسیر کے ذیل میں کها جائے گا بے شک امام حسین ع چاهنے والوں کی شفاعت فرمائیں گے، لیکن اب شفاعت کے معیار، اصول اور شرائط فرق کرتے هیں. اب شفاعت کی شرط یه هوگی که پهلے امام حسین ع کا یه چاهنے والا اس راه پر چلنے کی کوشش کرے جس راه پر مولا حسین ع چلے، Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment