خمینیؒ میں ضمّ شدہ | شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی
امام خمینیؒ میں اُس طرح سے ضم ہوجائیں، جس طرح وہ اسلام میں ضم ہوچکے تھے۔
یہ مشہور جملہ، شہید صدر کا ہے، جس میں انہوں... Show More >>
خمینیؒ میں ضمّ شدہ | شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی
امام خمینیؒ میں اُس طرح سے ضم ہوجائیں، جس طرح وہ اسلام میں ضم ہوچکے تھے۔
یہ مشہور جملہ، شہید صدر کا ہے، جس میں انہوں نے اپنے اظہارِ عقیدت کے ساتھ ساتھ ہمیں چند معیار واضح کردیئے۔
ایک یہ کہ امام خمینیؒ، پوری طرح اسلام کے مطابق اور پوری طرح حق پر تھے، دوسرا یہ کہ اگر آپ کو بھی اسلام کے مطابق ہونا ہے تو خمینیؒ کی راہ پر چلنا پڑے گا۔
لیکن وہ کون ہے جو اِن معیاروں پر پورا اترتے ہوئے، خمینیؒ میں ضم ہوچکا ہو؟
#ویڈیو #شہیدڈاکٹر #شہیدقائد #خمینی #ضم #صدر #اسلام Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add CommentHussainJOW
-Dr Naqvi .. Ashiqe Khomeni!!