نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی
اِس کلپ میں اسلامی نظام کی حفاظت کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آمُلی کی نظر... Show More >>
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی
اِس کلپ میں اسلامی نظام کی حفاظت کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آمُلی کی نظر جانیئے ۔
خدا کی طرف سے ہم مسلمانوں پر بعض امورکی انجام دہی واجب ہوئی ہے۔ واجب کی بھی دو قسمیں ہیں، ایک ہے کِفائی واجب، دوسرا ہے عینی واجب۔ کفائی واجب، یعنی تمام مسلمانوں میں سے اگر کوئی بھی اُس حکم کو انجام دے، تو دوسروں سے اُس کا بوجھ ہٹا دیا جاتا ہے، جیسے کہ مسلمان کی تدفین۔ لیکن عینی واجب، یعنی وہ واجب جو ہر شخص پر، ہر عاقل و بالغ پر اُس کی انجام دہی فرض ہے۔
#ویڈیو #جوادی #اسلامی_نظام #عینی_واجب #ایران #ولایت_فقیہ #نظام
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment