اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر111 اور112 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہود و نصاری کا ایک اور غلط عقیدہ بیان کیا گیا ہے وہ یہ کہ ہمارے علاوہ جنت میں کوئی... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر111 اور112 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہود و نصاری کا ایک اور غلط عقیدہ بیان کیا گیا ہے وہ یہ کہ ہمارے علاوہ جنت میں کوئی نہیں جا سکے گا اور آج ممکن ہے کئی مسلمان فرقے بھی یہی نعرہ لگا رہے ہوں لہذا یہ نعرہ ٹھیک نہیں بلکہ قرآن کے نزدیک معیار ایمان و تسلیم اور عمل صالح ہے چنانچہ تمام فرقوں کو اس قسم کے خیالی نعروں سے بچنا چاہیے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment